اقوام مشرق
Allama Iqbal (1877–1938)نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق اُن کو
آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور
زندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکر
یہ فرنگی مَدنیّت کہ جو ہے خود لبِ گور!
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق اُن کو
آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور
زندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکر
یہ فرنگی مَدنیّت کہ جو ہے خود لبِ گور!