گر روح نہ پابند تعین ہوتی
Ismail Meeruthi (1844–1917)گر روح نہ پابند تعین ہوتی
یوں درد فراق سے نہ ہر دم روتی
جب تک کہ ہے درمیاں صدف کا پردہ
دریا میں بھی دریا سے جدا ہے موتی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
گر روح نہ پابند تعین ہوتی
یوں درد فراق سے نہ ہر دم روتی
جب تک کہ ہے درمیاں صدف کا پردہ
دریا میں بھی دریا سے جدا ہے موتی