افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط
Ismail Meeruthi (1844–1917)افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط
گم گشتگی اور خود فروشی بھی غلط
کچھ کہئے اگر تو گفتگو ہے بے جا
چپ رہئے اگر تو ہے خموشی بھی غلط
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
افسردگی اور گرم جوشی بھی غلط
گم گشتگی اور خود فروشی بھی غلط
کچھ کہئے اگر تو گفتگو ہے بے جا
چپ رہئے اگر تو ہے خموشی بھی غلط