گر کہے حلول ہے وہ اک امر قبیح
سید یوسف علی خاں ناظمگر کہے حلول ہے وہ اک امر قبیح
ایسا ہے کچھ اتحاد باطل ہے صریح
جب ممکن واجب میں ہوئے عینیت
کیوں کر نہ کہوں کہ ہے ہمہ و است صحیح
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
گر کہے حلول ہے وہ اک امر قبیح
ایسا ہے کچھ اتحاد باطل ہے صریح
جب ممکن واجب میں ہوئے عینیت
کیوں کر نہ کہوں کہ ہے ہمہ و است صحیح