Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

گاہے تو کرم ہم پہ بھی فرمائیں آپ

Qalaq Meerathi (1835–1880)

گاہے تو کرم ہم پہ بھی فرمائیں آپ

آ جائیں یہاں بھی جو کہیں جائیں آپ

دکھلائیے تو چاہنے والوں کی شکل

غیروں ہی کے ہم راہ کبھی آئیں آپ