گو اس کی نہیں لطف و عنایت باقی
سید یوسف علی خاں ناظمگو اس کی نہیں لطف و عنایت باقی
ہے اس سے ہمیں ایک حکایت باقی
رنجیدہ ہوا وہ بد گمانی سے تو ہو
ہے شکوہ نہ کرنے کی شکایت باقی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
گو اس کی نہیں لطف و عنایت باقی
ہے اس سے ہمیں ایک حکایت باقی
رنجیدہ ہوا وہ بد گمانی سے تو ہو
ہے شکوہ نہ کرنے کی شکایت باقی