گور غریباں
Nazm Tabatabai (1854–1933)وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کا
چرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
قدم گھر کی طرف کس شوق سے اٹھتا ہے دہقاں کا
یہ ویرانہ ہے میں ہوں اور طائر آشیانوں کے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کا
چرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
قدم گھر کی طرف کس شوق سے اٹھتا ہے دہقاں کا
یہ ویرانہ ہے میں ہوں اور طائر آشیانوں کے