ہاتھوں سے اپنے دامنِ دُنیا نکل گیا
Allama Iqbal (1877–1938)ہاتھوں سے اپنے دامنِ دُنیا نکل گیا
رُخصت ہُوا دلوں سے خیالِ معاد بھی
قانونِ وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی
پُوچھو تو، وقف کے لیے ہے جائداد بھی!
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہاتھوں سے اپنے دامنِ دُنیا نکل گیا
رُخصت ہُوا دلوں سے خیالِ معاد بھی
قانونِ وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی
پُوچھو تو، وقف کے لیے ہے جائداد بھی!