ہارون کی آخری نصیحت
Allama Iqbal (1877–1938)ہاروں نے کہا وقتِ رحِیل اپنے پِسر سے
جائے گا کبھی تُو بھی اسی راہ گزر سے
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملَکُ الموْت
لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہاروں نے کہا وقتِ رحِیل اپنے پِسر سے
جائے گا کبھی تُو بھی اسی راہ گزر سے
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملَکُ الموْت
لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے