ہادی ہوں میں کام ہے ہدایت میرا
Shad Azimabadi (1846–1927)ہادی ہوں میں کام ہے ہدایت میرا
دم بھرتے ہیں ارباب بلاغت میرا
میں شہر میں رہتا ہوں سند ہیں میرے شعر
منہ چومتی ہے آب فصاحت میرا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہادی ہوں میں کام ہے ہدایت میرا
دم بھرتے ہیں ارباب بلاغت میرا
میں شہر میں رہتا ہوں سند ہیں میرے شعر
منہ چومتی ہے آب فصاحت میرا