ہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوں
بیان میرٹھیہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوں
لایا تو گلا زباں پر آیا پھر کیوں
گر جانتے تھے خانہ خرابی کے سبب
مہماں کو میزباں بنایا پھر کیوں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوں
لایا تو گلا زباں پر آیا پھر کیوں
گر جانتے تھے خانہ خرابی کے سبب
مہماں کو میزباں بنایا پھر کیوں