ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
Akbar Allahabadi (1846–1921)ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
ہمسایہ بھی ہو شریک تب شادی ہے
تسکین ہے جبکہ ہو خدا پر تکیہ
قانون بنا سکیں تب آزادی ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
ہمسایہ بھی ہو شریک تب شادی ہے
تسکین ہے جبکہ ہو خدا پر تکیہ
قانون بنا سکیں تب آزادی ہے