ہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہے
احمد حسین مائلہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہے
انصاف کرو دونوں میں کون اچھا ہے
آنگن میں نکل کے چاند کیا دیکھتے ہو
خود چاند تمہیں دیکھنے کو نکلا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہے
انصاف کرو دونوں میں کون اچھا ہے
آنگن میں نکل کے چاند کیا دیکھتے ہو
خود چاند تمہیں دیکھنے کو نکلا ہے