ہے عرش بھی یک فرش قدم کا تیرے
احمد حسین مائلہے عرش بھی یک فرش قدم کا تیرے
تقدیر نوشتہ ہے ہے قلم کا تیرے
رحمت کے بقیہ سے بنا ہے دوزخ
اللہ رے شعبدہ کرم کا تیرے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ہے عرش بھی یک فرش قدم کا تیرے
تقدیر نوشتہ ہے ہے قلم کا تیرے
رحمت کے بقیہ سے بنا ہے دوزخ
اللہ رے شعبدہ کرم کا تیرے