یاران نبی میں تھی لڑائی کس میں
Mirza Ghalib (1797–1869)یاران نبی میں تھی لڑائی کس میں
الفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میں
وہ صدق وہ عدل وہ حیا اور وہ علم
بتلاؤ کوئی کہ تھی برائی کس میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یاران نبی میں تھی لڑائی کس میں
الفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میں
وہ صدق وہ عدل وہ حیا اور وہ علم
بتلاؤ کوئی کہ تھی برائی کس میں