یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ
Qalaq Meerathi (1835–1880)یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ
قانع ہے تو مت بہر نفی کہنا لا
لا شرم ذرا قلقؔ دعا سے پہلے
ہاتھوں کا اٹھانا بھی تو ہے صورت لا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ
قانع ہے تو مت بہر نفی کہنا لا
لا شرم ذرا قلقؔ دعا سے پہلے
ہاتھوں کا اٹھانا بھی تو ہے صورت لا