یوں تو اکثر خیال آتا تھا
Mustafa Zaidi (1930–1970)یوں تو اکثر خیال آتا تھا
میں جو ہوں اس سے ماسوا بن جاؤں
تیری آنکھوں کو دیکھنے کے بعد
میں نے چاہا کہ میں خدا بن جاؤں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یوں تو اکثر خیال آتا تھا
میں جو ہوں اس سے ماسوا بن جاؤں
تیری آنکھوں کو دیکھنے کے بعد
میں نے چاہا کہ میں خدا بن جاؤں