اب خواب سے چونک وقت بیداری ہے
Mir Anees (1803–1874)اب خواب سے چونک وقت بیداری ہے
لے زاد سفر کوچ کی تیاری ہے
مر مر کے پہنچتے ہیں مسافر واں تک
یہ قبر کی منزل بھی غضب کی بھاری ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اب خواب سے چونک وقت بیداری ہے
لے زاد سفر کوچ کی تیاری ہے
مر مر کے پہنچتے ہیں مسافر واں تک
یہ قبر کی منزل بھی غضب کی بھاری ہے