اب صوم و صلوٰۃ سے بھی جی ہے بیزار
Mir Taqi Mir (1723–1810)اب صوم و صلوٰۃ سے بھی جی ہے بیزار
اب ورد وظائف سے کیا استغفار
عقدے نہ کھلے دل کے بسان تسبیح
اسماے الٰہی بھی پڑھے سو سو بار
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اب صوم و صلوٰۃ سے بھی جی ہے بیزار
اب ورد وظائف سے کیا استغفار
عقدے نہ کھلے دل کے بسان تسبیح
اسماے الٰہی بھی پڑھے سو سو بار