اب اور زمین و آسماں پیدا ہو
Rasheed Lakhnavi (d. 1904)اب اور زمین و آسماں پیدا ہو
قدرت سے نیا اک جہاں پیدا ہو
اس واسطے یہ دعائیں کرتا ہوں رشیدؔ
شاید مرا کوئی قدرداں پیدا ہو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اب اور زمین و آسماں پیدا ہو
قدرت سے نیا اک جہاں پیدا ہو
اس واسطے یہ دعائیں کرتا ہوں رشیدؔ
شاید مرا کوئی قدرداں پیدا ہو