اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں
Qalaq Meerathi (1835–1880)اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں
یاراۓ نظر چشم تماشا میں نہیں
ہر طائفہ شایان طواف ملکوت
میرٹھ میں ہیں وہ لوگ کہ دنیا میں نہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں
یاراۓ نظر چشم تماشا میں نہیں
ہر طائفہ شایان طواف ملکوت
میرٹھ میں ہیں وہ لوگ کہ دنیا میں نہیں