اس سے کہ کہیں کے شاہ ہو سکتے ہم
سید محمد عبد الغفور شہبازاس سے کہ کہیں کے شاہ ہو سکتے ہم
یا اس سے کہ کج کلاہ ہو سکتے ہم
بہتر تھا کہ خلق کی ہدایت کے لیے
ہر راہ میں شاہراہ ہو سکتے ہم
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس سے کہ کہیں کے شاہ ہو سکتے ہم
یا اس سے کہ کج کلاہ ہو سکتے ہم
بہتر تھا کہ خلق کی ہدایت کے لیے
ہر راہ میں شاہراہ ہو سکتے ہم