اس پار سے یوں ڈوب کے اس پار گئے
Arzoo Lakhnavi (1873–1951)اس پار سے یوں ڈوب کے اس پار گئے
سوتی قسمت کو کر کے بیدار گئے
اتنے ہوئے تھک کے شل کہ پھر اٹھ نہ سکے
ہمت نہیں ہاری جان تک ہار گئے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس پار سے یوں ڈوب کے اس پار گئے
سوتی قسمت کو کر کے بیدار گئے
اتنے ہوئے تھک کے شل کہ پھر اٹھ نہ سکے
ہمت نہیں ہاری جان تک ہار گئے