اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود
Ismail Meeruthi (1844–1917)اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود
پڑھتے پھرو اب ان کے مزاروں پہ درود
کچھ ہاتھ میں نقد رائج الوقت بھی ہے
یا اتنی ہی پونجی پدرم سلطاں بود
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود
پڑھتے پھرو اب ان کے مزاروں پہ درود
کچھ ہاتھ میں نقد رائج الوقت بھی ہے
یا اتنی ہی پونجی پدرم سلطاں بود