اس کے چہرے کا عکس پڑتا ہے
Mustafa Zaidi (1930–1970)اس کے چہرے کا عکس پڑتا ہے
اس کی باتیں شروع ہوتی ہیں
آج کل رات بھر مرے دل میں
کتنی صبحیں طلوع ہوتی ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اس کے چہرے کا عکس پڑتا ہے
اس کی باتیں شروع ہوتی ہیں
آج کل رات بھر مرے دل میں
کتنی صبحیں طلوع ہوتی ہیں