اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے
Mirza Ghalib (1797–1869)اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے
بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے
گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار
فیروزے کی تسبیح کے، ہیں یہ دانے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے
بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے
گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار
فیروزے کی تسبیح کے، ہیں یہ دانے