اللہ متاع زندگانی مل جائے
احمد حسین مائلاللہ متاع زندگانی مل جائے
پھر عہد شباب کی نشانی مل جائے
تھی آس بڑھاپے میں تری ملنے کی
جب تو نہ ملا تو پھر جوانی مل جائے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اللہ متاع زندگانی مل جائے
پھر عہد شباب کی نشانی مل جائے
تھی آس بڑھاپے میں تری ملنے کی
جب تو نہ ملا تو پھر جوانی مل جائے