اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میں
Mir Taqi Mir (1723–1810)اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میں
ایام جوانی کے کٹے عشرت میں
پیری میں جز افسوس کیا کیا جائے
یک بارہ کمی ہی آگئی طاقت میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میں
ایام جوانی کے کٹے عشرت میں
پیری میں جز افسوس کیا کیا جائے
یک بارہ کمی ہی آگئی طاقت میں