اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھا
Mir Anees (1803–1874)اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھا
معراج میں حضرت نے کسی کو دیکھا
کہنے لگے مسکرا کے محبوب خدا
واللہ جہاں دیکھا علی کو دیکھا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھا
معراج میں حضرت نے کسی کو دیکھا
کہنے لگے مسکرا کے محبوب خدا
واللہ جہاں دیکھا علی کو دیکھا