اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیں
Mirza Ghalib (1797–1869)اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیں
سمجھیں تو ذرا دل میں کہ کیا کہتے ہیں
سمجھا تھا نبی نے ان کو اپنا ہمدم
ہے ہے نہ کہو کسے برا کہتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیں
سمجھیں تو ذرا دل میں کہ کیا کہتے ہیں
سمجھا تھا نبی نے ان کو اپنا ہمدم
ہے ہے نہ کہو کسے برا کہتے ہیں