انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو
Mir Anees (1803–1874)انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو
سختی بھی جو ہو تو بردباری کر تو
پیدا کیا خاک سے خدا نے تجھ کو
بہتر ہے یہی کہ خاک ساری کر تو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو
سختی بھی جو ہو تو بردباری کر تو
پیدا کیا خاک سے خدا نے تجھ کو
بہتر ہے یہی کہ خاک ساری کر تو