Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک

Allama Iqbal (1877–1938)

انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک

چھتریاں، رُومال، مفلر، پیرہن جاپان سے

اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم رہی

آئیں گے غسّال کابل سے،کفن جاپان سے