انداز جفا بدل کے دیکھو تو سہی
Jagat Mohan Lal Ravan (1889–1934)انداز جفا بدل کے دیکھو تو سہی
پاؤں سے یہ پھول مل کے دیکھو تو سہی
رنگ گلکاری جبین سجدہ
اک دن گھر سے نکل کے دیکھو تو سہی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
انداز جفا بدل کے دیکھو تو سہی
پاؤں سے یہ پھول مل کے دیکھو تو سہی
رنگ گلکاری جبین سجدہ
اک دن گھر سے نکل کے دیکھو تو سہی