Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

اپنے آقا کی ہر گھڑی یاد میں ہوں

Munir Shikohabadi (1814–1880)

اپنے آقا کی ہر گھڑی یاد میں ہوں

ہر وقت منیرؔ آہ و فریاد میں ہوں

اس شہر کے نام میں ہے تشدید بلا

آرے کے تلے میں فرخ آباد میں ہوں