انساں کو چاہئے نہ ہمت ہمارے
Ismail Meeruthi (1844–1917)انساں کو چاہئے نہ ہمت ہمارے
میدان طلب میں ہاتھ بڑھ کر مارے
جو علم و ہنر میں لے گئے ہیں بازی
ہر کام میں ہیں انہیں کے وارے نیارے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
انساں کو چاہئے نہ ہمت ہمارے
میدان طلب میں ہاتھ بڑھ کر مارے
جو علم و ہنر میں لے گئے ہیں بازی
ہر کام میں ہیں انہیں کے وارے نیارے