اے تازہ نہال عاشقی کے مالی
Mir Taqi Mir (1723–1810)اے تازہ نہال عاشقی کے مالی
یہ تونے طرح ناز کی کیسی ڈالی
سب تجھ سے جہاں بھرا ہے تس کے اوپر
دیکھیں ہیں کہ جاے ہے گی تیری خالی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اے تازہ نہال عاشقی کے مالی
یہ تونے طرح ناز کی کیسی ڈالی
سب تجھ سے جہاں بھرا ہے تس کے اوپر
دیکھیں ہیں کہ جاے ہے گی تیری خالی