بقول سوز جرأتؔ کیا کہیں ہم فکر کو اپنی
Qalandar Bakhsh Jurat (1748–1810)بقول سوز جرأتؔ کیا کہیں ہم فکر کو اپنی
ہمارا شعر ہے گا بادۂ وحدت کا پیمانہ
ولے جیسا کوئی ہو اس کو ویسا نشہ کرتا ہے
زنانے کو زنانا اور مردانے کو مردانہ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بقول سوز جرأتؔ کیا کہیں ہم فکر کو اپنی
ہمارا شعر ہے گا بادۂ وحدت کا پیمانہ
ولے جیسا کوئی ہو اس کو ویسا نشہ کرتا ہے
زنانے کو زنانا اور مردانے کو مردانہ