باقی نہ رہی ہاتھ میں جب قوت و زور
سید یوسف علی خاں ناظمباقی نہ رہی ہاتھ میں جب قوت و زور
بن جائے نہ کیوں عقدۂ خاطر ہر پور
پیری ہے اگر شب جوانی کی سحر
اس صبح کی شام کیا ہے تاریکیٔ گور
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
باقی نہ رہی ہاتھ میں جب قوت و زور
بن جائے نہ کیوں عقدۂ خاطر ہر پور
پیری ہے اگر شب جوانی کی سحر
اس صبح کی شام کیا ہے تاریکیٔ گور