بت خانے سے دل اپنے اٹھائے نہ گئے
Mir Taqi Mir (1723–1810)بت خانے سے دل اپنے اٹھائے نہ گئے
کعبے کی طرف مزاج لائے نہ گئے
طور مسجد کو برہمن کیا جانے
یاں مدت عمر میں ہم آئے نہ گئے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بت خانے سے دل اپنے اٹھائے نہ گئے
کعبے کی طرف مزاج لائے نہ گئے
طور مسجد کو برہمن کیا جانے
یاں مدت عمر میں ہم آئے نہ گئے