اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں
Rasheed Lakhnavi (d. 1904)اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں
میں قلب و جگر سنبھالنے کو خم ہوں
دونوں مرے پاؤں ہو گئے ہیں بے کار
خار پیری نکالنے کو خم ہوں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اندوہ شباب ٹالنے کو خم ہوں
میں قلب و جگر سنبھالنے کو خم ہوں
دونوں مرے پاؤں ہو گئے ہیں بے کار
خار پیری نکالنے کو خم ہوں