بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے
Qalaq Meerathi (1835–1880)بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے
اور حال برا اصغر دلگیر کا ہے
شہہ بولے کہ تم صبر کرو شکر کرو
کوثر میں بھی اب فاصلہ اک تیر کا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے
اور حال برا اصغر دلگیر کا ہے
شہہ بولے کہ تم صبر کرو شکر کرو
کوثر میں بھی اب فاصلہ اک تیر کا ہے