Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

انسان تو نقد جاں بھی کھو دیتا ہے

فرحت کانپوری

انسان تو نقد جاں بھی کھو دیتا ہے

ممکن ہو تو اپنا نشاں دھو دیتا ہے

رہتا ہے یوں جہاں میں گم سم ہو کر

چھیڑے جو کوئی تو صرف رو دیتا ہے