بے دینوں کو مرتضیٰ نے ایماں بخشا
Mir Anees (1803–1874)بے دینوں کو مرتضیٰ نے ایماں بخشا
دین داروں کو جنت کا گلستاں بخشا
بخشش کا ہے خاتمہ کہ خاتم دے کر
درویش کو رتبہ سلیماںؔ بخشا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بے دینوں کو مرتضیٰ نے ایماں بخشا
دین داروں کو جنت کا گلستاں بخشا
بخشش کا ہے خاتمہ کہ خاتم دے کر
درویش کو رتبہ سلیماںؔ بخشا