Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

بے سمجھے نہ جام غم پیا تھا میں نے

Wahshat Kalkatvi (1881–1956)

بے سمجھے نہ جام غم پیا تھا میں نے

یہ کام تو جان کر کیا تھا میں نے

انجام پہ تھی نظر جو رویا تھا بہت

جس روز کہ تجھ کو دل دیا تھا میں نے