تسبیح کو مدتوں سنبھالا ہم نے
Mir Taqi Mir (1723–1810)تسبیح کو مدتوں سنبھالا ہم نے
خرقہ برسوں گلے میں ڈالا ہم نے
اب آخر عمر میرؔ مے کی خاطر
سجادہ گرو رکھنے نکالا ہم نے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تسبیح کو مدتوں سنبھالا ہم نے
خرقہ برسوں گلے میں ڈالا ہم نے
اب آخر عمر میرؔ مے کی خاطر
سجادہ گرو رکھنے نکالا ہم نے