تم تیشۂ باغباں سے کیوں مضطر ہو
Jagat Mohan Lal Ravan (1889–1934)تم تیشۂ باغباں سے کیوں مضطر ہو
شاید یہ قلم ہی نخل بار آور ہو
مقراض اجل ہے قاطع شاخ نبات
ممکن ہے اسی میں راز جاں مضمر ہو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تم تیشۂ باغباں سے کیوں مضطر ہو
شاید یہ قلم ہی نخل بار آور ہو
مقراض اجل ہے قاطع شاخ نبات
ممکن ہے اسی میں راز جاں مضمر ہو