جاہل کی ہے میراث قلقؔ تخت و تاج
Qalaq Meerathi (1835–1880)جاہل کی ہے میراث قلقؔ تخت و تاج
کامل ہے سدا بے ہنروں کا محتاج
ابلیس کا عصیاں نہیں جز کبر کمال
بے قدریٔ فن کا ہے ازل ہی سے رواج
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جاہل کی ہے میراث قلقؔ تخت و تاج
کامل ہے سدا بے ہنروں کا محتاج
ابلیس کا عصیاں نہیں جز کبر کمال
بے قدریٔ فن کا ہے ازل ہی سے رواج