Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

جب باپ موا تو پھر ہے بیٹا کیا شے

Qalaq Meerathi (1835–1880)

جب باپ موا تو پھر ہے بیٹا کیا شے

آگے پیچھے دھریں ہیں سب کے لاشے

دنیا ہے قلقؔ کچھ تو یہی کچھ ہے بس

ہر چیز ہے نا چیز تو ہر شے لا شے