جاں جائے پر امید نہ جائے گی کبھی
Qalaq Meerathi (1835–1880)جاں جائے پر امید نہ جائے گی کبھی
نیند آنکھ میں آرام نہ پائے گی کبھی
غیر آئے گا کیوں خانۂ دل میں تو آ
اے پردہ نشیں یاس نہ آئے گی کبھی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جاں جائے پر امید نہ جائے گی کبھی
نیند آنکھ میں آرام نہ پائے گی کبھی
غیر آئے گا کیوں خانۂ دل میں تو آ
اے پردہ نشیں یاس نہ آئے گی کبھی