جب تک ہے ہم میں قومی خصلت باقی
Akbar Allahabadi (1846–1921)جب تک ہے ہم میں قومی خصلت باقی
بے شک پردے کی ہے ضرورت باقی
چالیس برس کی بات ہے یہ شاید
بعد اس کے رہے گی پھر نہ حجت باقی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جب تک ہے ہم میں قومی خصلت باقی
بے شک پردے کی ہے ضرورت باقی
چالیس برس کی بات ہے یہ شاید
بعد اس کے رہے گی پھر نہ حجت باقی